روہنگیا پناہ گزینوں کی حالت دیکھ کر رونا آ گیا، پوپ فرانسس
پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ روہنگیا پناہ گزینوں کی حالت دیکھ کر رونا آ گیا۔پوپ فرانسس کہتے ہیں میانمار میں روہنگیا کا لفظ استعمال کرتا تو شاید پناہ گزینوں کی واپسی کا دروازہ بند ہو جاتا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ میانمار اور بنگلادیش کادورہ اسی شرط پر گیا تھا کہ روہنگیا پناہ گزینوں سے ملاقات کر سکوں۔خیال رہے پوپ میانمار اور بنگلادیش کے دورے پر گئے ہوئے ہیں۔
No comments:
Post a Comment